• news

پاکستا ن خطہ میں پائیدار قیام امن کا خواہاں ہے :مرزا اسد بیگ

جنڈیالہ شیر خان (نمائندہ خصوصی) معروف سماجی رہنما مرزا اسد بیگ نے کہا ہے کہ پاکستا ن خطہ میں پائیدار قیام امن کا خواہاں ہے اور دہشت گردی کے خاتمہ سمیت خطہ کے مشترکہ مفادات کے تحفظ کی خاطر ہمیشہ کردار ادا کرتا آیا ہے، شدت پسندی و شر پسندی کے تدارک کی خاطر جو کردا ر پاکستان نے ادا کیا اور انسانیت دشمن عناصر کیخلاف جدوجہد میں لازوال قربانیاں دیں اسکی دوسری کوئی مثال موجود نہیں جو پاکستانی عوام کے امن پسند اور انسانیت دوست ہونے کی واضح دلیل ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن