• news

جمہوری رویہ اپنائیں

الیکشن کا نتیجہ جو بھی آیا ہے، وہ بہتر ہے
عوام الناس کے اس فیصلے کو دل سے تسلیمیں
چلیں جمہوریت کے راستے پر سب کھلے دل سے
کسی سے بدلہ لینے کی مگر سوچیں نہ اسکیمیں

ای پیپر-دی نیشن