• news

ویسٹ انڈین کرکٹرلینڈل سیمنز کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے  لینڈل سیمنز نے بین الاقوامی کرکٹ سے مکمل ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ویسٹ انڈیز پلیئر لینڈل سیمنز نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے تینوں فارمیٹس میں 144 میچز کھیلتے ہوئے مجموعی طور پر 3 ہزار 763 رنز پر اپنے کیریئر کا اختتام کیاہے۔سیمنز نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے اپنا آخری میچ گذشتہ سال دبئی میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلا تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن