• news

صدربنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ سے قبل ٹی ٹونٹی ٹیم تبدیل کا عندیہ دیدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل ٹیم تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا ہے ۔ صدر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نظم الحسن نے کہا کہ دیکھیں گے کہ کارکردگی بڑھانے کیلئے کیا کچھ کر سکتے ہیں ۔ ابھی آئی سی سی اجلاس مین شرکت کیلئے جارہا ہوں ۔ کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ کمیٹی تمام امور کو دیکھے گی اور ان کی مشاورت پر تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں ۔ صدر بی سی بی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں ۔ 

ای پیپر-دی نیشن