پرنسپل سیکرٹری وزیر اعظم کو او ایس ڈی بنانے کے احکامات جاری
پشاور (بیورو رپورٹ) سابق پرنسپل سیکرٹری وزیراعظم اعظم خان کو او ایس ڈی بنانے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ بائیس کے افسر اعظم خان کو گیارہ اپریل 2022ء سے او ایس ڈی بنایا گیا ہے۔