• news

ایس ای سی پی کی شریعہ  ایڈوائزری کمیٹی کی تشکیل نو 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن  ایس ای سی پی ایکٹ 1997ء کے تحت قائم، شریعہ ایڈوائزی کمیٹی کی تشکیل نو کر دی ہے۔  مفتی ارشاد احمد اعجاز کو ایس ای سی پی شریعہ ایڈوائزری کمیٹی کا چئیرمین تعینات کر دیا ہے۔ مفتی ارشاد احمد اعجاز سٹیٹ بنک آف پاکستان کی شریعہ کمیٹی کے بھی چئیرمین ہیں جبکہ مضاربہ بورڈ کے بھی رکن ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن