• news

لیگی ایم پی اے عظمیٰ قادری کرونا میں مبتلا وزیراعلیٰ انتخاب کیلئے ووٹ پر سوالیہ نشان


لاہور (لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ قادری کرونا میں مبتلا ہو گئیں۔ شوہر زعیم قادری کا کہنا ہے کہ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جس سے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں اب ان کے ووٹ کاسٹ کرنے کے حوالے سے سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن