• news

بہتر ہوں، کچھ دنوں میں ٹھیک ہو جاؤں گی، مریم نواز، ٹوئٹر پر صارف کو جواب 


لاہور (نیٹ نیوز) کرونا وائرس کا شکار مریم نواز نے اپنی طبیعت کے بارے میں بتا دیا۔ ٹوئٹر پر ایک صارف نے مریم نواز سے پوچھا کہ میم! آپ کی طبیعت کیسی ہے؟ ہم دعا گو ہیں، اللہ پاک آپ کو جلد صحت یاب فرمائیں، آمین۔ دوسری جانب مریم نواز نے کہا کہ الحمد للہ! اب بہت بہتر ہوں، کچھ دنوں میں ٹھیک ہو جاؤں گی۔ مریم نواز نے صارف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ آپ سب کی نیک دعاؤں کا شکریہ۔

ای پیپر-دی نیشن