• news

یکطرفہ فیصلوںکے سامنے سر جھکانے کی توقع نہ رکھی جا ئے: مریم نواز 


لاہور(نیوزرپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر انصاف کے ایوان بھی دھونس، دھمکی، بدتمیزی اور گالیوں کے دباؤ میں آ کر فیصلے کرتے ہیںاور سارا وزن ترازو کے ایک ہی پلڑے میں ڈال دیتے ہیں تو ایسے یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع ہم سے نہ رکھی جائے، بہت ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن