• news

فارن فنڈنگ کیس فیصلے کے خوف سے عمران نے پی ڈی ایم کو مفاہمتی  پیغام دیا، احسن اقبال کا دعویٰ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے دعویٰ کیا ہے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے ممکنہ فیصلے کے خوف سے  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی قیادت کومفاہمتی پیغام دیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں احسن اقبال کا کہنا تھا عمران خان نے اپنے معتمد ساتھی کے ذریعے این آر او حاصل کرنے کیلئے مفاہمتی پیغام دیا۔انہوں نے کہا کہ حکومتی اتحاد نے فیصلہ کیا اب کوئی این آر او نہیں ملے گا۔

ای پیپر-دی نیشن