• news

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا


اسلام آباد(نا مہ نگار) قومی اسمبلی کا اجلاس (آج) بروز بدھ کو ہوگا  جس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا جبکہ ارکان اسمبلی نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے اپنے حلقوں کے مسائل بھی حکومت کے سامنے رکھیں گے،اسمبلی اجلاس شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہو گا جس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن