• news

حیدر حسین قائم مقام سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن تعینات

لاہور(سپورٹس رپورٹر)صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر محمد خالد سجاد کھوکھر نے سید حیدر حسین کو قائم مقام سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف کی ذمہ داریاں سونپ دیں،تعیناتی پی ایچ ایف انتخابات تک کی گئی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن