• news

عطاء تارڑ وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر 


اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) سابق وزیر داخلہ پنجاب عطاء تارڑ کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق عطاء تارڑ کا عہدہ وفاقی وزیر کے براہر ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن