• news

سبطین خان کو سپیکر بنانے، دوست مزاری کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ 

لاہور+اسلام آباد (نیوز رپورٹر+اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحریک انصاف کے رہنما سبطین خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ عمران خان نے کیا ہے، دوسری جانب پنجاب حکومت نے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد 14 دن کے اندر کارروائی ہو گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن