• news

تحریک انصاف کی قسمت میں رونا دھونا ہی لکھا ہے: حنا پرویز بٹ

لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا کہ کل خوشیاں منانے والے آج رانا ثناء کے بیان کے بعد ماتم کررہے ہیں ۔تحریک انصاف کی قسمت میں رونا دھونا ہی لکھا ہے ۔حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ بننے کے بعد سب سے زیادہ تحریک انصاف اور پرویز الہی نے رکاوٹیں کھڑی کیں ۔اب یہ دونوں حکومت سے بھی کوئی اچھی امید وابستہ نہ کریں۔

ای پیپر-دی نیشن