• news

پی ٹی آئی لاہور کی پرویز الہٰی کووزیر علیٰ بننے پر مبارک باد

لاہور(نیوزرپورٹر)تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز محمود ، سینئر نائب صدر غلام محی الدین دیوان ، جنرل سیکرٹری زبیر نیازی ،سیکرٹری اطلاعات اویس یونس ،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عقیل احمد صدیقی ،جوائنٹ سیکرٹری حماد واسطی اورنجم مسعود نے چودھری پرویز الہیٰ کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر کارکنوں کے ہمراہ جشن منایا، ڈھول کی تھاپ پر کارکنوں کے بھنگڑے اور مٹھائی تقسیم کی گئی ۔کارکنان سے خطاب میںرہنمائوں نے نے چوہدری پرویز الہی کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ بننے پر مبارکباد پیش کی۔  

ای پیپر-دی نیشن