اسحاق ڈار نے پاکستان واپسی مئوخر کر دی
اسلام آباد (این این آئی) پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد سینئر مسلم لیگی رہنماء اسحاق ڈار نے وطن واپسی مئوخر کر دی۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ سے نظر ثانی اپیل پر فیصلہ آنے تک اپنی پاکستان واپسی کو مئوخر کیا ہے۔
اسحاق ڈار