افغانستان کی سائیکلسٹ معصومہ علی انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی اتھلیٹس کمیشن میں شامل
لاہور(سپورٹس رپورٹر)افغانستان کی معصومہ علی زادہ کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اتھلیٹس کمیشن میں شامل کرلیا گیا۔وہ افغانستان میں پیدا ہوئیں مگر ملکی حالات کی وجہ سے وہاں سائیکلنگ نہ کرسکیں۔