• news

کامن ویلتھ گیمز ہاکی ‘پاکستانی بینش حیات امپائرز کی فہرست میں شامل

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کی انٹرنیشنل ہاکی امپائر بینش حیات کو کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی امپائرز کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔بینش حیات کامن ویلتھ گیمز ہاکی امپائرز کی فہرست میں واحد پاکستانی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن