• news

پاکستان ‘ سری لنکا کے کرکٹ ٹیم منیجرز میں کھلاڑیوں کے دستخطوں والی شرٹس کا تبادلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور سری لنکا کے ٹیم منیجرزنے اپنی ٹیموں کی شرٹس کا تبادلہ کیا جس پر دونوں طرف کے سکواڈ کے دستخط ہیں۔ری لنکا اور پاکستان کرکٹ کے ٹوئٹر اکانٹس پر یہ تصاویر جاری کی گئیں۔اس موقع پر سری لنکن کرکٹ نے دورے پر پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

ای پیپر-دی نیشن