• news

سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے سے ووٹ کو عزت ملی:ایم شاہ زید خان

لاہور(نیوزرپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ایم شاہ زید خان نے پرویز الٰہی کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر انتہائی خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے سے ووٹ کو عزت ملی، عوام کوصوبے پرمسلط ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی غیر آئینی حکومت سے۔پی ٹی آئی کارکنان پنجاب کے وزیر اعلیٰ بننے پر پرویز الٰہی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن