• news

دبئی میں جائیداد کی خریداری‘ پاکستانی آٹھویں نمبر پر آ گئے

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) دبئی میں جائیداد خریدنے والوں میں پاکستانی آٹھویں نمبر پر آ گئے۔ پراپرٹی کنسلٹنسی بیٹر کے مطابق دبئی میں رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں جائیداد کی قیمت میں 85 فیصد اضافہ ہوا۔ روس‘ یوکرائن جنگ کے باعث روسی شہریوں نے بڑی تعداد میں سرمایہ کاری کی جائیدادیں خریدنے والوں میں بھارتی‘ برطانوی ‘ اطالونی‘ فرانسیسی شہری بھی شامل ہیں۔
دبئی/ جائیداد

ای پیپر-دی نیشن