• news

ارمغانِ حجاز

خِرد کی تنگ دامانی سے فریاد
تجلّی کی فراوانی سے فریاد
گوارا ہے اسے نظارۂ غیر
نِگہ کی نامسلمانی سے فریاد!
(ارمغانِ حجاز) 

ای پیپر-دی نیشن