• news

کامن ویلتھ گیمز‘آسٹریلیا 9گولڈم یڈلز کیساتھ سر فہرست

لاہور(سپورٹس رپورٹر)  برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا17 میڈلز جیت کر سر فہرست ہے ۔ آسٹریلیا نے 9گولڈ ‘4سلور اور 4برونز میڈل جیت لئے ہیں ۔ انگلینڈ تین گولڈ‘چھ سلور اور تین برونز میڈل جیت کر دوسرے نمبر پر ہے۔ نیوزی لینڈ تین گولڈ ‘تین سلور اورایک برونز میڈل جیت کر تیسرے نمبر پر ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن