• news

پا ک افغا ن تعاون فورم کے تحت افغانستان کے زلزلہ متا ثر ین کیلئے انسانی بنیا دوں پر امداد کی فراہمی


اسلا م آبا د (خصوصی نا مہ نگار)پا ک افغا ن تعاون فورم کے تحت افغانستان کے زلزلہ متا ثر ین کیلئے انسانی بنیا دوں پر امداد کی فراہمی۔ تفصیلا ت کے مطا بق افغا نستان زلزلہ متاثرین کو ادویا ت پر مشتمل ٹر ک زیرو لین طور خم با رڈر پر افغان حکا م کے حوالے کیا گیا ۔افغان شہر یوں کو انسانی بنیا دوں پر دی جا نے والی امداد الخدمت فائونڈیشن نے پا ک افغان تعاون فورم کے ذریعے عطیہ کی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن