• news

قومی اسمبلی ‘ سینٹ کے اجلاس  دو روزہ وقفے کے بعدآج ہونگے

 اسلام آباد(نا مہ نگار) قومی اسمبلی  اور سینیٹ کے اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد (آج)پیر کو دوبارہ ہوں گے، جن میں اہم قانون سازی کے علاوہ مختلف امور پر بات کی جائے گی، قومی اسمبلی میںحکومت کی جانب سے  ’’تشدد و تحویلی ہلاکت (انسداد و  سزا )بل2022 ‘‘ اور ’’نشہ آور اشیاء کی روک تھام (ترمیم دوم)بل 2022   ‘‘سمیت دیگربل منظوری کے لئے ایوان میں پیش کئے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن