ملک فرقہ واریت کا متحمل نہیں ہوسکتا: عدنان اصغر ہنجرا
لاہور(نیوز رپورٹر)مسلم لیگ ن لاہور کے رہنما چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا کہ عوام محرم الحرام میں امن اور بھائی چارے کی فضا قائم رکھیں کیوں کہ پاکستان اس وقت بہت نازک حالات سے گزر رہا ہے ان حالات میں پاکستان فرقہ واریت کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔