• news

 غازی آباد:لڑائی جھگڑے  فائرنگ سے نوجوان زخمی

لاہور(نامہ نگار)غازی آباد کے علاقے میں لڑائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 26 سالہ صدام حسین شدید زخمی ہو گیا ہے۔ جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔ پولیس نے رمضان کی مدعیت میں ملزمان عمران،فدا،مظفر اور عبدالرحمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن