خالد علی لاہور باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
لاہور ( سپورٹس رپورٹر) لاہور بورڈ کی باڈی بلڈنگ کی سالانہ ایگزیکٹو باڈی کی میٹنگ میں چار سال کیلئے ایگزیکٹو باڈی کے ممبر ان کو منتخب کر لیا گیا۔ حاجی خالد علی صدر ، ڈاکٹر ایم اویس خان سینئر صدر ،ایم مونس چوہدری جنرل سیکرٹری اور ایم زاہد خان خزانجی بن گئے۔ ایگزیکٹو باڈی ممبر ان میں عقیل جاوید بٹ ،راشد ربانی،شامیر علی، شہباز چوہدری،مدثر خالد،خالق علی،حمزہ عدنان، عاصم صیغر،ڈاکٹر ایم اشرف شاد، محمد سہیل منتخب کر لئے گئے۔ صدر حاجی خالد علی نے تمام ممبر سے حلف لیا ۔