• news

برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے  سے364،انڈے199روپے درجن ہو گئے

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز  پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے364روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے241روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے199روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

ای پیپر-دی نیشن