• news

امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کو مسائلستان بنا دیا: نیئر مرتضیٰ لون 


لاہور( لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے پارلیمانی سیکر ٹری نیئر مرتضیٰ لون نے کہا کہ حمزہ شہباز کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کو بھی گھر بھیجیں گے،امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کو مسائلستان بنا دیا ، ملکی خزانہ کھلی ہو چکا ہے ، ملک اس وقت شدید معاشی بحران میں ہے، بحران سے نکالنے کا واحد حل فوری انتخابات ہیں۔
 وفاقی حکومت عوام کے سڑکوں پر آنے سے قبل نئے انتخابات کا اعلان کرے، ورنہ عوام کا سمندر انہیں بہاکر لے جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن