• news

پاکستان سیاسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا: شجاعت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان سیاسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ معیشت اور پارلیمنٹ کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن