• news

ستوکتلہ پولیس نے اشتہاری کو گرفتار کرلیا


لاہور(نامہ نگار)ستوکتلہ پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم عبدالرحمن کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم فیکٹری ایریا کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہو گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن