فیروز والہ : نامعلوم نوجوان پر اسرار طور پر ہلاک
فیروزوالہ(نا مہ نگار) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ میں نامعلوم نوجوان پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا فیکٹری ایریا پولیس نے متوفی کی نعش قبضہ لے کر پوسٹمارٹم کیلئے سپتال بھجوا دی۔ پولیس نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ پولیس کا خیال ہے کہ متوفی نشی تھا۔ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے تاہم متوفی کی شناخت نہ ہو سکی۔