• news

غیرقانونی ٹھیکے دینے کا کیس‘ ایگزیکٹو انجینئر حمیرا سمیت ملزموں کی بریت کی درخواست پر دلائل طلب


لاہور (خبر نگار) احتساب  عدالت نے پاکستان ورکس  ڈیپارٹمنٹ میں تعمیراتی منصوبوں کے غیرقانونی ٹھیکے دینے کے کیس میں ایگزیکٹو انجینئر حمیرا خرم اور دیگر ملزموں کی بریت کی درخواست پر 15 ستمبر کو فریقین سے دلائل طلب کر لئے۔ حمیرا خرم سمیت دیگر ملزمو نے نئے نیب قانون کے تحت بریت کی درخواست دائر کر رکھی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن