• news

2 نائیجیرین باشندوں کے پیٹ سے 173 کوکین بھرے کیپسول برآمد


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اے این ایف نے انٹیلی جنس کی اطلاع پر اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے  2 نائیجیرین باشندوں کے پیٹ سے 173 کوکین بھرے کیپسول برآمد کر لئے۔ برآمد شدہ کیپسولوں کا مجموعی وزن 2926  گرام ہے۔
 کیپسول برآمد

ای پیپر-دی نیشن