• news

ایدھی ایمبولینس ‘رضا کار بھی یوم  عاشور پر خدمات میں پیش پیش 


لاہور(نامہ نگار) محرم الحرام یوم عاشورہ کے موقع پر ایدھی ایمبولینس اور ایدھی رضاکار عاشورہ مرکزی جلوس مجالس اور ماتمی جلوسوں میں 4683 عزاداروں کو ایدھی رضاکاروں نے 158 شدید زخمی عزاداروں کو شہر کے مختلف ہسپتالوں میں ایدھی ایمبولینسز کے ذریعے منتقل کیا۔یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس کے راستوں میں 50 ایدھی موبائل کیمپ قائم کیے گئے جو عزاداروں کو طبی امداد دینے میں مصروف رہے ۔

ای پیپر-دی نیشن