• news

گم کردہ رہ 

فقط ذاتی مقاصد کی غرض سے
وہ پوری قوم کو بھٹکا رہے ہیں
کوئی بھی پوچھنے والا نہیں ہے
کہ آخر کس طرف ہم جا رہے ہیں

ای پیپر-دی نیشن