• news

اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان  تاحال میڈلز سے محروم


لاہور(سپورٹس رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان تاحال میڈلز سے محروم ہے۔ریسلنگ برانز میڈل کی باو¿ٹ میں پاکستان کے محمد بلال کو شکست ہوگئی۔ محمد بلال کو ایران کے داستان ماجد نے 6-3 سے ہرا دیا۔ ہائی جمپ میں نعیم مسیح بھی اگلے راونڈ تک کوالیفائی نہ کرسکے جبکہ جمناسٹک فائنل میں محمد افضل متاثر نہ کرسکے اور میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن