• news

جنوبی وزیرستان: دہشت گردوں کی فائرنگ‘ پولیس اہلکار جاں بحق‘ 2 زخمی

جنوبی وزیرستان (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی وزیرستان میں وانا کے علاقے تھانہ اعظم ورسک پر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی۔ تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس اور حملہ آوروں میں فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔
جنوبی وزیرستان حملہ

ای پیپر-دی نیشن