الیکشن کمشن نے این اے 157 ملتان، پی پی 139، 241 کیلئے اپیلٹ ٹریبونل قائم کر دیا
لاہور (سپیشل رپورٹر) الیکشن کمشن نے این اے 157 ملتان، پی پی 139 اور پی پی 241 کے لیے اپیلٹ ٹریبونل قائم کر دیا ہے۔
جسٹس چودھری محمد مسعود جہانگیر این اے 157 ملتان، جسٹس شاہد وحید پی پی 139 اور جسٹس جواد حسن پی پی 241 کے لیے کاغذات نامزدگی پر ریٹرننگ افسران کے اعتراضات کے خلاف امیدواروں کی شکایات کی سماعت کریں گے۔
ٹریبونل قائم