• news

ارسلان خالد وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر

لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے ارسلان خالد کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
 جس کے مطابق ارسلان خالد  انفارمیشن ٹیکنالوجی کے معاون خصوصی ہوں گے۔ ارسلان خالد کو تنخواہ، الاؤنسز اور سرکاری مراعات بھی دی جائیں گی۔
ارسلان خالد

ای پیپر-دی نیشن