• news

وطن عزیز کسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا:حافظ ابرار احمد 

 مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) ہمیں لاکھوں قربانیوں سے حاصل ہونے والے ملک کی قدر کرنی چاہئے ، ہمیں باہمی اختلافات بھلا کر ملک و قوم کی ترقی کیلئے کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔مووجودہ حالات میں ہمارا ملک کسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا، ان خیالات کا اظہار حکیم حافظ ابرار احمد کمبوہ چیئرمین حکما ونگ پی ٹی آئی پاکستان ، صدر امن کمیٹی بین المذاہب قصورنے 14اگست کے حوالے سے پریس کلب مصطفی آباد میں پریس کانفرنس کر تے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن