کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اس نے کہا کہ مجھ کو مہلت دیجئے قیامت کے دن تک O اللہ تعالیٰ نے فرمایا تجھ کو مہلت دی گئیO اس نے کہا بسبب اس کے کہ آپ نے مجھ کو گمراہ کیا۔ میں قسم کھاتا ہوں کہ میں ان کیلئے آپ کی سیدھی راہ پر بیٹھوں گا