سعد رفیق نے قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ کا ٹیزر شیئر کردیا
لاہور(آئی این پی)پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر قومی ترانے کی دوبارہ کی گئی ریکارڈنگ کو وزیراعظم شہباز شریف 14اگست کو ریلیز کریں گے،وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے یوم آزاد کے موقع پر قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ کا ٹیزر ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر شیئر کیا جس میں نامور گلوکاروں کو دھنوں پر قومی ترانہ پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ٹیزر شئیر