جشنِ آزادیِ پاکستان پر بحرےہ ٹاﺅن کراچی مےں شانداز تقرےبات
لاہور(کامرس رپورٹر) جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر بحرےہ ٹاﺅن کراچی کی جانب سے شاندار تقرےبات کا انعقاد کےا گےا۔ تقرےبات کا آغاز صبح8:30 بجے دنےا کے سب سے اونچے مخروطی فلےگ پول پر سبز ہلالی پرچم لہرا کر کےا گےا ۔بحرےہ ٹاﺅن اسلام آباد مےں بھی دن کا آغاز بھی 160فٹ بلندفلےگ پول پر پرچم کشائی کے ساتھ کےا گےا۔ بحرےہ ٹاﺅن کراچی کے علاوہ بحرےہ ٹاﺅن لاہور، اسلام آباد مےں بھی جشنِ آزادی کے زبردست انتظامات کئے گئے اور تمام عمارات، مساجد،پارکس، راﺅنڈ اباﺅٹس اور مونےومنٹس کو سبز رنگ کے برقی قمقموں سے سجا دےا گےا۔ سرِ شام شروع ہونے والی تقرےبات مےں عوام کی زبردست گہما گہمی دےکھنے مےں آئی۔ بحرےہ ٹاﺅن کراچی مےں فلےگ پول پرمارچ پاسٹ، فلےگ مارچ، بےنڈ پرفار منس پےش کی گئی۔
جبکہ شام کو زبردست لائٹ شوبھی پےش کےا گےا۔ڈےنزو مےں اسپےشل UVلائٹ شو ، اگزوٹک اےنےمل اور مےوزےکل شوز کا اہتمام کےا گےا جس سے بچوں کےساتھ ساتھ بڑوں نے بھی بہت لطف اٹھاےا۔ ڈےنزو مےں موجود جانور جےسے سفےد شےر، لےپرڈ، ٹائےگر، بلےک جےگور، ناےاب نسل کے افرےقی بندراور ہرن،زےبرا ، زرافے وغےرہ نے عوام کو بھرپور انٹرٹےنمنٹ فراہم کی۔بحرےہ ٹاﺅن کراچی کے رےنڈےوو کلب مےں بھی آزادی برنچ کا اہتمام کےا گےا جہاں بڑی تعداد مےں لوگو ں کے آکر برنچ انجوئے کےا جبکہ آزادی سپےشل ڈسکاﺅنٹ نے مزےدار کھانوں کے لطف کو دوبالا کر دےا۔ بحرےہ ٹاﺅن کراچی مےں حال ہی مےں قائم کردہ چرپی پارک مےںلائٹ اور مےوزک کےساتھ برڈ شوپےش کےا گےا جو لوگوں کےلئے اےک منفرد تجربہ ثابت ہوا۔ بحرےہ ڈانسنگ فاﺅنٹےن پر بھی سبز ہلالی پرچم کو لہراےا گےا اورڈانسنگ فاﺅنٹےن شوز کے ساتھ ساتھ بچوں کی پرفارمےنسس، لائےوسنگنگ، پےانو اور ڈرم پرفارمنسس بھی پروگرام مےں شامل کےںگئی۔ائفل ٹاور پر متاثر کن لائٹ شوز کا اہتمام کےا گےا اور ساتھ ہی لائےو مےوزےکل اور مےجکل شوز نے 14اگست کی تقرےبات کو چار چاند لگا دئے۔ سبز اور سفےد برقی قمقموں سے سجے بحرےہ اےڈونچر لےنڈ مےں انٹرنےشنل سٹےنڈرڈ کی درآمدشدہ رائڈز اور انٹرنےشنل فوڈ چےنز پر عوام کا بہت رش نظر آےا۔ آنے والوں نے مےوزےکل شوز اور فےس پےنٹنگ اےکٹوٹی مےں بھرپور حصہ لےا۔ کارنےول مےںرنگا رنگلوک اور کلچرل ڈانس شوز اورلائےو مےوزےکل پرفارمنسز جبکہ بچوں کو کارٹون کےرےکٹر کی مزےدار تفرےح نے بہت محظوظ کےا۔ جبکہ کراچی کے چپے چپے سے آنے والوں نے خوبصورت شام ، موسےقی اور زائقہ دار لوکل اور انٹرنےشنل پکوا ن کا لطف اٹھاےا۔ڈبل ڈےکر بس ٹور بھی عوام مےں بہت مقبول رہا۔ہر سال کی طرح بحرےہ ٹاﺅن کراچی، لاہور اور اسلام آباد مےں اس سال بھی 14اگست کی تقرےبات کی صورت مےں عوام کےلئے تفرےح کے بہترےن مواقع لے کر آےا۔