• news

24 گھنٹوں میں 19 ہزار 591 ٹیسٹ کئے گئے‘ 581 افراد میں وائرس کی تصدیق‘ مثبت کیسز کی شرح 2.97 فیصد رہی


اسلام آباد (خبر نگار) ملک بھر میں کرونا وائرس کے باعث 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق قومی ادارہ برائے صحت نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کرونا کے مزید 581 کیسز رپورٹ ہوئے اور مثبت کیسز کی شرح 2.97 فیصد رہی۔24 گھنٹے میں 19 ہزار 591 کرونا ٹیسٹ کئے گئے۔ کرونا سے متاثرہ 178 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
کرونا

ای پیپر-دی نیشن