عوام کیساتھ ہوں، فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی:مریم نواز ‘پٹرول پر ردعمل
لاہور (نیٹ نیوز) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا پٹرول کی قیمت میں اضافے پر ردعمل سامنے آگیا۔ مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا 'میں عوام کیساتھ کھڑی ہوں۔ اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی'۔