• news

کرناٹک میں ٹیپو سلطان کے بینر‘ پولیس کا لاٹھی چارج‘ دفعہ 144 نافذ


نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ریاست کرناٹک میں ٹیپو سلطان کے بینرز لگ گئے۔ پولیس نے زبردستی ٹیپو سلطان کے بینرز اتروا دئیے۔ پولیس نے بینرز لگانے والوں پر لاٹھی چارج کیا‘ حالات کشیدہ ہونے پر دفعہ 144 لگا دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن