کتاب ہدا یت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
پھر شیطان نے ان دونوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالا تاکہ ان کی شرمگاہیں جو ایک دوسرے سے پوشیدہ تھیں دونوں کے روبرو بے پردہ کر دے اور کہنے لگا کہ تمہارے رب نے تم دونوں کو اس درخت سے کسی سبب منع نہیں فرمایا۔۔۔ (جاری)